Author name: admin

صاحبِ معرفت

عامر خاکوانی هفته 27 مئی 2023ء اپنی زندگی میں کئی بزرگوں سے ملنے کی سعادت ملی۔ حقیقی معنوں میںکسی صاحب معرفت بزرگ کا اگر مجھ سے پوچھا جائے تو وہ قبلہ سرفراز شاہ صاحب ہیں۔ روحانی سکالر، صاحب کشف، مستجاب الدعوات اور باعمل بزرگ۔روحانیت پر آٹھ شاندار کتب کے مصنف۔ سید سرفراز شاہ صاحب سے …

صاحبِ معرفت Read More »

سرفراز شاہ صاحب کے ساتھ چالیس علمی نشستیں

عامر خاکوانی هفته 01 اکتوبر 2022ء تصوف صدیوں سے مسلم تہذیب اور فکر کا بہت اہم حصہ رہا ہے۔ مسلم تاریخ کی بہت سی نامور شخصیات تصوف کے سکول آف تھاٹ سے وابستہ رہیں، بے شمار بہترین دماغ اور غیر معمولی زہدوتقویٰ کے حامل لوگوں نے اس حوالے سے لاکھوں لوگوں کی تربیت کی اورانسانی …

سرفراز شاہ صاحب کے ساتھ چالیس علمی نشستیں Read More »

وہ عمل جو ہمیشہ سکون میں رکھے – سید سرفراز شاہ کی ایک عمدہ نصیحت

رانا حسن شبیر ستمبر 24، 2020ء سید سرفراز شاہ سے سوال ہوا کہ زندگی میں کچھ تلخ واقعات ایسے بھی آتے ہیں جس میں انسان سوچتا ہے کہ شاید میرے ساتھ اللہ نہیں ہے، پھر کرم ہو جاتا ہے اور یقین ہوجاتا ہے کہ اللہ میرے ساتھ ہے، صراط مستقیم ملنے کے بعد کون سی …

وہ عمل جو ہمیشہ سکون میں رکھے – سید سرفراز شاہ کی ایک عمدہ نصیحت Read More »

سید سرفراز شاہ

سید انور قدوائی اکتوبر۳۱، ۲۰۱۵ سید سرفراز شاہ صاحب کی ایک اور نئی کتاب ’’ارژنگِ فقیر‘‘ شائع ہوگئی ہے۔ جس میں شاہ صاحب فرماتے ہیں :’’مایوسی سے بچنے کا آسان ترین راستہ یہ ہے کہ رب کے ساتھ دل سے تعلق قائم کرلیاجائے اور وہ تعلق قائم کرنے کاآسان طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی …

سید سرفراز شاہ Read More »

صاحبِ کشف

عامر خاکوانی جون 09، 2015ء بیس سال قبل جب لاہور ملازمت کی غرض سے آیا اور پھر یہیں پر مقیم ہوگیا تو ملازمت کے علاوہ دو دلچسپیاں تھیں۔ پرانیکتابوں کی دکانوں سے کتابیں ڈھونڈنا اور روحانی دنیا سے آگہی کے لئے کسی بابے کی تلاش۔ کتابوں کا چسکا بچپن ہی سے پڑ گیا تھا، جیب …

صاحبِ کشف Read More »

شاہ صاحب کا ایک اور تحفہ

عبد القادر حسن بدھ 3 ستمبر 2014 ابہام اور الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہیں بلکہ مسلسل بڑھتی چلی جا رہی ہیں کہ دماغ کے نہ جانے کتنے حصے کام کر رہے ہیں اور کتنے ہیں جو ماؤف ہو چکے ہیں یہی حال قلب کا ہے اس کی پریشانیاں اور اضطرابِ مسلسل سے نہیں معلوم …

شاہ صاحب کا ایک اور تحفہ Read More »

شاہ صاحب کی خدمت میں

عبد القادر حسن جمعرات 20 فروری 2014 کئی برس ہو گئے ہیں کہ محترم قبلہ سید سرفراز شاہ سے میری نیاز مندی میری زندگی کا ایک حصہ بن چکی ہے لیکن کافی عرصہ سے کچھ ان کی ملک کے اندر اور ملک سے باہر کی مصروفیات اور کچھ میری نقل و حرکت میں رکاوٹیں ملاقات …

شاہ صاحب کی خدمت میں Read More »

سید سرفراز شاہ صاحب کی روحانی محفلیں

ڈاکٹر طاہر صدیقی اکتوبر24، 2013 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اکثر و بیشتر علمائے کرام ، دانشوروں اور صوفیاء کی محافل کا انعقاد ہوتا رہتا ہے تاکہ نوجوان نسل کی کردار سازی ہو سکے۔ گزشتہ برس ایک محفل معروف دانشور، صوفی، فقیر اور صاحب کشف جناب سید سرفراز اے شاہ صاحب کے ساتھ سجانے کا …

سید سرفراز شاہ صاحب کی روحانی محفلیں Read More »

حضرت سید یعقوب علی شاہ ؒکا روحانی سفر آج بھی جاری ہے

شہر یار اصغر مرزا دسمبر 17، 2012ء ممتازروحانی اور دینی سکالرسیدسرفراز احمد شاہ صاحب نے اپنے لیکچرز پر مبنی دونوں کتابیں”کہے فقیر“ اور ”فقیر رنگ“ میں اپنے مرشد سید یعقوب علی شاہ چشتی، صابری، وارثی رحمة اللہ علیہ کے بارے میں کئی جگہ پر تذکرہ کیا ہے۔ اپنی پہلی کتاب ”کہے فقیر“ کی تشریح کےلئے …

حضرت سید یعقوب علی شاہ ؒکا روحانی سفر آج بھی جاری ہے Read More »

Scroll to Top